Free Delivery on orders over 5000. Don’t miss discount.

AL Hakeem Piles Course

6,500.00
23 people are viewing this right now
Estimated Delivery:
13 - 20 Jun, 2025
payment-methods
Guaranteed safe & secure checkout

Description

AL Hakeem Piles Course - الحکیم بواسیر کورس

بواسیر کیا ہے

بواسیر ایک ایسی بیماری ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے جس کے زیادہ دیر تک رہنے سے یا بار بار ہونے سے انسان مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اس بیماری کی وجہ سے لوگوں کو بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے بواسیر دو قسم کی ہوتی ہے پہلی بادی اور دوسری خونی بادی بواسیر میں مسے باہر کی طرف ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت اور بعد میں شدید درد کی صورت میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خونی بواسیر میں مس گہرائی میں اندر کی طرف ہوتے ہیں جس سے پاخانہ کرتے وقت خون پاخانے کے ساتھ لگ کر یا قطروں کی صورت میں نکلتا ہے جو کہ بہت کمزوری کا باعث بنتا ہے

بواسیر کی وجوہات

بواسیر کا مرض وزن کے بڑھنے سے ہوتا ہے ✤
ایک طویل وقت کے لیے ایک ہی جگہ پر بیٹھنے سے ✤
زیادہ دیر قبض ہونے کی وجہ سے ✤
ٹوائلٹ پر زیادہ دیر بیٹھنے اور زور لگانے سے ✤
زیادہ مصالحہ دار گرم کھانا اور گوشت کھانے سے ✤
حمل کے دوران یوٹرس کا دباؤ بڑھنے سے ✤
موٹاپے یا وزن کا زیادہ ہو جانا ✤

بواسیر کی علامات

درد اور تکلیف کا محسوس ہونا خاص طور پر بیٹھنے کی حالت میں ✤
پیشاب کے دوران خون کا آنا یا شدید درد کا ہونا ✤
واش روم میں استعمال کرتے وقت درد کا ہونا ✤
خاص حصے پر سوجن کا ہو جانا یا مسے اور موکے ہو جانا ✤
پاخانہ کرنے کے باوجود پیٹ کا صاف نہ ہونا ✤
جسم کمزور ہو جانا ✤

خونی اور بادی بواسیر کا کورس

بغیر اپریشن کے ٹھیک کر دینے والی حیران کن قدرتی غذائیں اور جری بیوٹیوں سے تیار کردہ الحکیم بواسیر کورس جس کی پہلی خوراک سے ہی درد کی شدت اور خون انا بند ہو جائے گا لیکن اس بیماری سے مکمل نجات حاصل کرنے کے لیے اس کورس کو مکمل کر لے اس کا بھی کوئی بھی نقصان نہیں ہے کیونکہ یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اس کورس کے ساتھ نیم گرم پانی زیادہ استعمال کریں اور بواسیر سے فوری ارام حاصل کریں

What is Piles (Hemorrhoids)

Hemorrhoids is a disease that is very dangerous and if it stays for a long time or occurs repeatedly, a person suffers from various diseases. Due to this disease, people face many problems. Hemorrhoids are of two types. In first and second bleeding hemorrhoids, the warts are outwards causing pain during and after defecation, and in bloody hemorrhoids, the warts are deep inwards causing the stool to pass. During defecation, blood comes out in the form of clots or drops, which causes great weakness

Causes of Piles (Hemorrhoids)

  • Hemorrhoids are caused by weight gain
  • By sitting in one place for a long time
  • Due to prolonged constipation
  • Sitting on the toilet for too long and straining
  • By eating more spicy hot food and meat
  • Increased uterine pressure during pregnancy
  • Obesity or being overweight

Symptoms of Piles (Hemorrhoids)

  • Feeling of pain and discomfort especially while sitting
  • Bleeding or severe pain during urination
  • Pain when using the bathroom
  • Swelling or warts and pimples on a particular part
  • Abdominal emptying despite defecation
  • The body becomes weak

A course of bloody and bloody Piles (Hemorrhoids)

Al Hakeem Hemorrhoids Course prepared by Amazing Natural Foods and Geri Beauties to cure without surgery which will stop the intensity of pain and bleeding from the first dose but complete this course to get complete relief from this disease. There is no harm in doing this as it is prepared from natural herbs. Use lukewarm water more with this course and get instant relief from piles.

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • Price
  • Add to cart
Click outside to hide the comparison bar
Compare
0
0