Free Delivery on orders over 5000. Don’t miss discount.

AL Hakeem Jaryan Ehtelam Course

6,500.00
23 people are viewing this right now
Estimated Delivery:
13 - 20 Jun, 2025
payment-methods
Guaranteed safe & secure checkout

Description

AL Hakeem Jaryan Ehtelam Course - الحکیم جریان احتلام کورس

آج کل ننانوے فیصد نوجوان مرض جریان اور احتلام میں مبتلا دیکھے جاتے ہیں یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے کئی امراض پیدا ہو سکتے ہیں مثلا سر کا چکرانا، آنکھوں کے آگے اندھیرا ہو جانا، کانوں میں شائیں سائیں اور ٹھک ٹھک کی آوازیں آنی، ضعف جگر، کمی خون، دل کا گھبرانا، جوڑوں میں درد، چہرے کا رنگ زرد ہو جانا اس مرض سے انسان اندر سے کھوکھلا ہو جاتاہے اور جریان کا مریض بیماریوں کاگھر بن جاتا ہے، کوئی کام دل لگا کر نہیں کر سکتا. یہ دوا مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ماند قوام حقیقی بناتی ہے، 20 بیس سال پرانے جریان اور احتلام کو دورکر کے قدرتی امساک پیدا کرتی ہے، منی کی حدت اور رقت، یعنی پتلا پن کو دور کر کے قابل اولاد بناتی ہے، مقوی جسم ہے، بدن کا رنگ سرخ کر کے موٹا تازہ کرتی ہے، اس دواء کے 30 دن استعمال سے جریان احتلام سرعت انزال کا مرض مکمل طورپر ختم ہو جاتا ہے-

جریان کیا ہے؟

سب سے پہلے جریان کا مطلب سمجھ لیں ۔جریان کا مطلب جاری ہونا ہے ۔ طب یونانی میں جریان سے مراد مادہ منوایہ یعنی سپرم منی کا خارج ہونا ہے۔

جیسے ہی لڑ کے بالغ ہوتے ہیں تو منی بننے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوجاتا ہے، اکثر غیر شادی شدہ لڑکوں اور وہ شادی شدہ لوگ جو پردیس یا نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی سے دوررہتے ہیں ان میں احتلام اور جریان کا مسئلہ ہو جا تا ہے۔ نیند کی حالت میں شہوت سے بھر پور مادہ منویہ کا اخراج احتلام کی بیماری کہلاتی ہے، پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا آنا جریان کہلاتا ہے، جو ایک خطرناک بیماری ہے۔جریان کا تعلق نظام تناسل میں خرابی ,سوزش,یا مثانہ کی بیماری ہو سکتی ہے۔

جریان اور احتلام کی وجوہات

فخش فلمیں یا فحش تصاویر دیکھنے سے جنسی ہیجان میں اضافہ ہوتا ہے، اور جب منی کسی زریعہ سےخارج نہیں ہو پاتی تو احتلام ہو جا تا ہے ۔ فاسٹ فوڈز ،کولڈ ڈرنکس ، چکن سموسے پکوڑے، اور تلی ہوئی تمام اشیاء کھانے سے معدہ اور مثانہ میں گرمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے احتلام خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے اور پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے بہت زیادہ آنے لگ جاتے ہیں۔ یا پھر بے خوابی میں منی کا اخراج ہو جاتا ہے

جریان اور احتلام کے نقصانات

جب منی احتلام اور جریان کی صورت میں ضائع ہوتی رہتی ہے تو جسم میں کمزوری ، سستی کاہلی ، ہو جاتی ہے چڑ چڑا پن، مایوسی میں اضافہ ہوجاتا ہے، گال پچک جاتے ہیں۔ ان مسائل کے ساتھ ساتھ باقی مردانہ امراض ہو جاتے جیسا کہ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہےاس کے علاوہ

چڑ چڑا پن، مایوسی میں اضافہ ہوجاتا ہے، گال پچک جاتے ہیں۔ ان مسائل کے ساتھ ساتھ باقی مردانہ امراض ہو جاتے جیسا کہ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

Today, ninety-nine percent of young people are seen suffering from Jaryan and Ehtelam, which is a disease that can cause many diseases, such as dizziness, darkness in front of the eyes, ringing in the ears, and ringing in the ears. Visible liver, deficiency of blood, palpitations of the heart, pain in the joints, yellowing of the face due to this disease, a person becomes hollow from the inside and the patient becomes a house of diseases, he cannot do any work with his heart. This medicine thickens the semen and makes it real, removes the 20-year-old flow and discharge and creates natural constipation, removes the hardness and thinness of the semen and makes it possible to have children, strengthens the body. Yes, the color of the body is red and it refreshes the fat. By using this medicine for 30 days, the disease of Jaryan and Ehtelam is completely eliminated.

What is Jaryan?

First of all, understand the meaning of Jaryan. Jaryan means to continue. Ejaculation in Greek medicine refers to the discharge of spermatozoa.

As boys mature, sperm production accelerates, leading to an increase in sex drive, often affecting unmarried boys and married men who are away from their wives due to overseas or work. In them, there is a problem of Jaryan and Ehtelam. Jaryan and Ehtelam of lustful semen in the state of sleep is called Jaryan, the discharge of drops of semen with urine is called flow, which is a dangerous disease. May be.

Jaryan and Ehtelam Reasons

Watching pornographic films or pornographic images increases sexual excitement, and when the semen cannot be expelled through any means, Ehtelam occurs. Eating fast foods, cold drinks, chicken samosas, pakoras, and all fried foods causes heat in the stomach and bladder, due to which the bloating increases to dangerous levels and the urine starts to contain a lot of drops of semen. Or semen is released in sleeplessness

Jaryan and Ehtelam Losses

When semen continues to be wasted in the form of impurity and flow, the body becomes weak, lethargic, irritable, pessimism increases, cheeks become red. Along with these problems, other male diseases will occur as the risk of suffering from a dangerous disease like male infertility increases.

Irritability, frustration increases, cheeks become flushed. Along with these problems, other male diseases will occur as the risk of developing a dangerous disease like male infertility increases.

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • Price
  • Add to cart
Click outside to hide the comparison bar
Compare
0
0