Free Delivery on orders over 5000. Don’t miss discount.

AL Hakeem Elixir Joint Pain Course

6,000.00
28 people are viewing this right now
Estimated Delivery:
13 - 20 Jun, 2025
payment-methods
Guaranteed safe & secure checkout

Description

AL Hakeem Elixir Joint Pain Course - الحکیم جوڑوں کے درد کا کورس

جوڑوں کا درد کن کو اور کیوں ہوتا ہے؟

جوڑوں کے درد میں نہ صرف بڑی عمر کے افراد بلکہ اج کل نوجوان بھی مبتلا نظر آ تے ہیں ایک اندازے کے مطابق ہر دس میں سے نو افراد کو جسم کے کسی نہ کسی حصے میں جوڑوں کے درد کی شکایت ضرور ہے لیکن زیادہ تر گھٹنوں کے جوڑوں میں درد دیکھا گیا ہے جوڑوں کا درد تب تک ہوتا ہے جب انسان کے پٹھے عضلات اور اعصاب متاثر ہوتے ہیں جوڑوں کا درد شروع شروع میں ہلکی نوعیت کا ہوتا ہے جو تھوڑے عرصے بعد خود بخود ختم ہو جاتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہو جائے تو یہ انسانی جسم سے متعلق دیگر مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے اکثر لوگ کام میں اضافی بوجھ اور افرا تفری پر مبنی مصروف تر زندگی کی وجہ سے باقاعدگی سے کھانے اور پینے اور وزن جیسی عادات سے غافل ہو جاتے ہیں جس سے انسان کی جسمانی کارکردگی متاثر ہوتی ہے

جوڑوں کے درد کی وجوہات

کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی ✤
جوائنٹس کا رگڑ کھا کر گھس جانا ✤
جوائنٹس میں انفیکشن یا چوٹ لگ جانا ✤
یورک ایسڈ اور کلسٹرول کا بڑھ جانا ✤
پانی کا کم استعمال یا زیادہ ٹھنڈے پانی کا استعمال ✤
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اور ڈپریشن انزائٹی کی وجہ سے ✤
زیادہ وزن اٹھانے زیادہ دیر کھڑے رہنے کی ورزی نہ کر دے کی صورت میں ✤

جوڑوں کے درد کے مستقل علاج کے لیے ہمارے دوا خانے نے مختلف قسم کی قدرتی جڑی بوٹیوں پر تحقیق کے بعد اکسیر جوڑ کوٹس تیار کیا ہے جو ہر قسم کے درد سے مستقل نجات دلاتا ہے اکسیر جوڑ درد کورس کے استعمال کے ساتھ ساتھ ورزش اور طرز زندگی میں تبدیلی ضروری ہے اکسیر جوڑ درد کورس جوڑوں کے درد سوزش تھکان بے چینی اور افسردگی کے علاوہ دیگر علامات کو دور کرنے میں مفید ثابت ہو چکا ہے الحکیم اکسیر جوڑ درد کورس کی بدولت عمر رسیدہ لوگوں کو بھی افاقہ ہوتا ہے اکسیر جوڑ درد کورس ہڈیوں میں پیدا ہونے والے اکڑاؤ کو بھی روکتا ہے وزن کم ہونے سے جوڑوں کے درد میں کمی ہوتی ہے اس لیے اکسیر جوڑ درد کورس میں مرض کا علاج کا اہم پہلو ہے تازہ سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل پرہیزی غذا مصنوعی کھانوں اور چکنائیوں کے اثرات کو قابو میں رکھتے ہوئے وزن اور درد کم کرنے میں مفید ثابت ہوتی ہے اکسیر جوڑ درد کورس مکمل طور پر قدرتی اجناس سے تیار کیا جاتا ہے جس کا کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں شوگر کے مریض بھی اکسیر جوڑ درد کورس کو استعمال کر سکتے ہیں

اکسیر جوڑ درد کورس کے فوائد

پٹھوں کے درد میں آرام
کمر درد میں آرام
گردن درد میں آرام
کندھوں کے درد میں آرام

Who gets joint pain and why?

Not only old people but also young people are suffering from joint pain. According to an estimate, nine out of ten people must have joint pain in some part of the body, but mostly in the knees. Pain in the joints has been observed. Joint pain occurs when a person’s muscles, muscles and nerves are affected. Joint pain is mild in the beginning, which goes away automatically after a while, but if the intensity of the pain increases. If increased, it can also cause other problems related to the human body. Often people neglect regular eating and drinking habits and weight due to extra work load and hectic life. It affects human physical performance.

Causes of joint pain

  • Calcium and vitamin D deficiency
  • Abrasion of joints
  • Joint infection or injury
  • Elevation of uric acid and cholesterol
  • Using less water or using more cold water
  • With ageing and depression due to anxiety
  • If heavy lifting does not violate standing for long periods of time-

For the permanent treatment of joint pain, our pharmacy has developed Elixir Joint Coats after researching various natural herbs that provide permanent relief from all types of pain with the use of Elixir Joint Pain Course along with exercise and lifestyle. A change in life is necessary. Elixir joint pain course has been proven useful in relieving symptoms of joint pain, inflammation, fatigue, anxiety and depression. It also prevents the formation of stiffness in the bones. Weight loss reduces joint pain, so elixir is an important aspect of joint pain treatment. Elixir joint pain course is useful in reducing weight and pain while keeping it under control. Aksir joint pain course is made entirely from natural ingredients, which has no side effects of any kind. Diabetic patients can also use Aksir joint pain course.

 

Benefits of Elixir Joint Pain Course

  • Relief of muscle pain
  • Relief from back pain
  • Relief in neck pain
  • Shoulder pain relief
Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • Price
  • Add to cart
Click outside to hide the comparison bar
Compare
0
0